کبسہ
Appearance
متبادل نام | کبسہ (عربی: كبسة)، (عربی: مكبوس) |
---|---|
کھانے کا دور | کھانا |
اصلی وطن | یمن |
علاقہ یا ریاست | جزیرہ نما عرب |
بنیادی اجزائے ترکیبی | چاول (usually long-grain, almost always basmati)، مرغی، سبزیs, and a mixture of مصالحہs (cardamom، زعفران، دارچینی، black lime، bay leaves and nutmeg) |
تغیرات | مندی (خوراک) |
کبسہ (انگریزی: Kabsa) (عربی: كبسة) یمن سے شروع ہونے والا ایک مخلوط چاول پکوان ہے۔ خلیج عرب میں اسے قومی پکوان کی حیثیت حاصل ہے۔