آریہ بھٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر (پٹنہ) میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کیا جو 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔اُس نے سورج اور چاندگرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور تصنیف آریا سدھانت اس کی یادگار ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں