آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دولت مشترکہ آسٹریلیا بمع ریاستیں و علاقہ جات رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ آسٹریلیا چھ ریاستوں اور متعدد علاقوں پر مشتمل ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پانچ ریاستوں اور تین علاقوں پر مشتمل ہے۔

ریاستیں اور علاقہ جات[ترمیم]

آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات[1]
پرچم ریاست / علاقہ کا نام مخفف آیزو[2] ڈاک قسم دارالحکومت (یا سب سے بڑی آبادی) آبادی رقبہ (کلومیٹر²)
جزائر ایشمور و کارٹیر کا پرچم جزائر ایشمور و کارٹیر بیرونی 0 199
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ کا پرچم آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ بیرونی (ماؤسن سٹیشن) 1,000 5,896,500
آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ کا پرچم آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ ACT AU-ACT ACT علاقہ کینبرا 373,100 2,358
جزیرہ کرسمس کا پرچم جزیرہ کرسمس CX بیرونی فلائینگ فش کوو 2,072 135
جزائر کوکوس کا پرچم جزائر کوکوس CC بیرونی ویسٹ آئلینڈ 596 14
کورل سمندری جزائر کا پرچم کورل سمندری جزائر بیرونی (جزیرہ ولس) 4 10
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ کا پرچم جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ HM بیرونی (اٹلس کووو) 0 372
خلیج جروس علاقہ کا پرچم خلیج جروس علاقہ JBT علاقہ (خلیج جروس گاؤں) 377 70
نیو ساؤتھ ویلز کا پرچم نیو ساؤتھ ویلز NSW AU-NSW NSW ریاست سڈنی 7,272,800 800,642
جزیرہ نارفولک کا پرچم جزیرہ نارفولک NF بیرونی کنگسٹن 2,302 35
شمالی علاقہ (آسٹریلیا) کا پرچم شمالی علاقہ (آسٹریلیا) NT AU-NT NT علاقہ ڈارون 233,300 1,349,129
کوئنزلینڈ کا پرچم کوئنزلینڈ Qld AU-QLD QLD ریاست برسبین 4,560,059 1,730,648
جنوبی آسٹریلیا کا پرچم جنوبی آسٹریلیا SA AU-SA SA ریاست ایڈیلیڈ 1,650,600 983,482
تسمانیا کا پرچم تسمانیا Tas AU-TAS TAS ریاست ہوبارٹ 512,100 68,401
وکٹوریہ (آسٹریلیا) کا پرچم وکٹوریہ Vic AU-VIC VIC ریاست ملبورن 5,603,100 227,416
مغربی آسٹریلیا کا پرچم مغربی آسٹریلیا WA AU-WA WA ریاست پرتھ 2,451,400 2,529,875

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ References and details on data provided in the table can be found within the individual ریاست and علاقہ articles.
  2. ^ ISO 3166-2:AU (ISO 3166-2 codes for the states and territories of Australia)