ارائں واہن(جلہ جیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
آبادی (2023)
 • کل12,423
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ارائں واہن (Arain wahin) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی، تحصیل جلہ جیم میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

زبان[ترمیم]

مقامی زبان ہریانوی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی مقامی آبادی کے 33 فیصد لوگوں کی مادری زبان سراٸیکی ہے، جبکہ صرف 11 فیصد پنجابی مہاجر تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے اور وہ بھی یہاں پر سراٸیکی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]