امام الدین بنگالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حاجی پور، بنگال کے رہنے والے تھے، شاہ عبد العزیز دہلوی کے خاص شاگردوں میں سے تھے، سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کی برسہا برس خدمت کی اور سلوک و تصوف کی منزلیں طے کیں۔ جنگ بالاکوٹ کے بعد ٹونک میں قیام اختیار کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ 84۔