عبد الرحیم رائے پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہ عبد الرحیم 1854ء میں ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے۔ شاہ عبد الرحیم سہارنپوری اور رشید احمد گنگوہی سے سلوک کی تعلیم حاصل کی اور مجاز بیعت ہوئے۔ خلفاء میں عبد القادر رائے پوری اور اللہ بخش بہاول نگری کے نام نمایاں ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید نفیس الحسینی: قطب سوات شیخ المشائخ حضرت اخوند عبد الغفور صاحب سوات، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، صفحہ 18