اودھ نامہ
(اودھنامہ سے رجوع مکرر)
قسم | روزنامہ |
---|---|
مالک | اودھ نامہ گروپ آف پبلی کیشنز |
زبان | اردو |
صدر دفتر | لکھنؤ، بھارت |
ویب سائٹ | www.avadhnama.com/ |
اودھ نامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔[1][2][3] یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Avadhnama Urdu Daily"۔ Avadhnama Daily Urdu News۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009
- ↑ "Avadhnama"۔ Wordpress۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009
- ↑ "Subscribers"۔ United News Network۔ 18 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009