این اے-236 (کراچی شرقی-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے-236 (کراچی شرقی-2)
NA-236 Karachi East-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع کراچی شرقی کا گلشن اقبال ٹاؤن (جزوی) اور فیصل کنٹونمنٹ ایریا (جزوی)۔
ووٹر542,409 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔243 (کراچی شرقی۔2)

(2018)
این اے۔252 (کراچی۔14) اور این اے۔253 (کراچی۔15)

(2002 سے 2013)[2]

این اے-236 (کراچی شرقی-2) ضلع کراچی شرقی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر گلشن اقبال سب ڈویژن اور جمشید کوارٹرز کے 12 اور 13 کی مردم شماری چارج پر مشتمل ہے۔ یہ سن 2018ع کی حد بندی میں پرانے این اے-252 کے علاقوں اور این اے-253 میں گلشن اقبال کے حصے سے بنایا گیا تھا۔

علاقہ[ترمیم]

یہ حلقہ محمد علی سوسائٹی، دھوراجی کالونی، پیر الٰہی بخش کالونی، پی ای سی ایچ ایس-II، بہادر آباد، عیسیٰ نگری، گلشن اقبال، پٹیل پاڑہ، گلستان جوہر، شرف آباد اور ضلع کراچی شرقی کے گارڈن ایسٹ کے علاقوں پر مشتمل ہے۔[3]

2018ء انتخابات[ترمیم]

سن 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 91,358 ووٹ حاصل کرکے اس نشست پر کامیاب ہوئے۔


عام انتخابات 2018ء: این اے-243 (کراچی شرقی-2)[4][5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف عمران خان 91358
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید علی رضا عابدی 24082
جماعت اسلامی پاکستان محمد اسامہ رضی خان 16214
پاکستان پیپلز پارٹی شہلا رضا 10631
پاکستان مسلم لیگ (ن) شیخ محمد شاہ جہاں 7912
تحریک لبیک پاکستان سید نواز الہدیٰ 6489
پاک سر زمین پارٹی محمد مزمل قریشی 3641
اللہ اکبر تحریک مزمل اقبال ہاشمی 1127
پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی عبد الوہاب 483
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) سید کامران علی رضوی 115
پیپلز موومنٹ آف پاکستان انور احمد فاروقی 37
آزاد (سیاست دان) محمد ایاز موتی والا 110
آزاد (سیاست دان) محمد کامران خان 50
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ
Total votes 695,588 100
فاتح امیدوار کی عددی برتری

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے۔

عام انتخابات 2024ء: این اے۔236 (کراچی ایسٹ۔2)

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
حسن صابر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 38871
محمد مزمل قریشی پاکستان پیپلز پارٹی 32231
محمد اسامہ رضی خان جماعت اسلامی پاکستان 21082
سبین ملک پاکستان ڈیموکریٹک قومی موومنٹ 5765
منظور حسین آزاد 5132
سعدیہ قیصر آزاد 4060
نور الدین آزاد 3479
مٹھا خان آزاد 2254
محمد لقمان تحریک لبیک پاکستان 2107
محمد اصغر آزاد 1705
پروین بشیر مسلم لیگ ن 1574
اسامہ بن اقبال آزاد 1542
بابر سراج مرزا ایم کیو ایم 1273
محمد اشرف جبار آزاد 1225
خالد آزاد 1188
محمد عالمگیر خان آزاد 1154
شفق نسیم آزاد 1062
خورشید حسن خان آفریدی آزاد 947
سید فردوس شمیم ​​نقوی آزاد 754
سید مشتاق حسین گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 683

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Why does everyone want to win Karachi?"۔ www.geo.tv۔ 17 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018 
  3. "Imran, Bilawal file papers in Karachi – The Express Tribune"۔ tribune.com.pk۔ 8 جون 2018۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2018 
  4. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 6 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2018 
  5. "NA-243 Results of Karachi East 2 for Election 2018"۔ www.thenews.com.pk۔ 24 جولائی 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018