ایڈوانس ٹیلی کام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوانس ٹیلی کام
نجی کمپنی
صنعتصارفین الیکٹرانکس، موبائل فونز، ٹیلی کمیونیکیشن،
قیام2003
صدر دفترکراچی، پاکستان
مقامات کی تعداد
علاقہ خدمت
پاکستان
مصنوعاتاسمارٹ فون، گولیاں
خدمات تقسیم، کسٹمر کیئر
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata


ایڈوانس ٹیلی کام (انگریزی: Advance Telecom) ایک پاکستانی موبائل فون کمپنی ہے[1]۔ کمپنی 2003 ء میں ایل جی کارپوریشن کے ساتھ شراکت دار کے طور پر معرض وجود میں آئی، ایل جی کمپنی اس وقت ایک معروف کمپنی تھی۔ اس کے بعد 2004ء میں ایڈوانس ٹیلی کام نے سیمنز موبائل اور 2005 میں موٹورولا کمپنی کے ساتھ شراکتی کاروبار کیا۔ اور 2006ء میں اس وقت کی دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی نوکیا کے ساتھ شراکت قائم کی ۔ 2015ء میں اس کمپنی نے ریوو موبائلز کے ساتھ شراکت داری کی۔ [2]


اس کمپنی کی کی ٹیگ لائن ہے، "ہم دوستوں کو بھلاتے نہیں" اس نعرے میں وہ اپنے گاہکوں کو اپنے دوست قرار دیتے ہیں وہ ٹیگ لائن "رابطوں کے سفر میں سب دوستوں کے ساتھ ساتھ" کے نعرے کا بھی استعمال کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "موبائل فون - ایڈوانس ٹیلی کام"۔ pakreviews.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "ایڈوانس ٹیلی کام اور ریوو موبائلز کی شراکت داری"۔ ارورا میگیزن (بزبان انگریزی)۔ 2015-03-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2018