براز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

براز، جانداروں کے جسم کا فاضل مادہ ہے، جوکہ جاندار کے نظام انہظام کی پیداوار ہوتا ہے اور مقعد کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔

[ترمیم] بيئيات

جب ایک جاندار اپنی غذا کو ہضم کر لیتا ہے تو اس غذا کی باقیات، اس کے جسم میں فاضل مادوں کی پیدائش کا ذریعہ بنتی ہیں، گوکہ اس میں توانائی کی وہ مقدار شامل نہیں ہوتی جوکہ اصل غذا میں ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس میں توانائی کا کچھ حصہ شامل ہوتا ہے، بعض اوقات اس میں اصل غذا کی %50 فیصد تک توانائی بھی پائی جاتی ہے۔ [1]

[ترمیم] مزید دیکھیں

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ حیاتیات (طباعت چہارم) این۔ اے۔ کیمپبیل (بنجامن کمنگز این وائے، 1996) ISBN 0-8053-1957-3
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=براز&oldid=479653’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں