برازیلی فٹبال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برازیلی فٹبال ٹیم برازیل کے عالمی مردوں کی فٹبال ٹیم ظاہر کرتی ہے۔ اسے برزیلی فٹبال کنفیڈریشن(سی بی ایف،CBF) چلاتی ہے۔یہ ٹیم 1923ء سے فیفا اور 1916ء سے جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن کا رکن ہے۔
برازیلی ٹیم فیفا عالمی فٹبال کپ کی تاریخ میں سب سے نمایاں ٹیم ہے جیسا کہ اسنے پانچ دفعہ عالم کپ جیتا ہے۔جو کہ بلترتیب یہ ہیں۔فیفا عالمی کپ،1958, فیفا عالمی کپ1962ء ،فیفا عالمی کپ 1970ء ،فیفا عالمی کپ1994ء اور فیفا عالمی کپ2002ء۔وہ فیفا کنفیڈریشن کپ میں چار تمغوں کے ساتھ سب سے نمایاں ٹیم ہے۔برازیل دنیا کا واحد ٹیم ہے جس نے تمام عالمی فٹبال مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔یہ واحد ٹیم ہے جسنے دنیا کے چا مختلف براعظموں میں فیفا عالمی کپ جیتا ہے۔
برازیل فیفا عالمی فٹبال کپ 2014ء کا میزبانی بھی کر رہا ہے۔