بزدل (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بُزدل
(Buzdil)
250px
ہدایت کارثقلین رضوی
پروڈیوسرعبدالباقی
حبیب
تحریرسکندر حیات
منظر نویسقمر اجنالوی
ماخوذ ازنفسیاتی کمزوریوں کی سچی داستان
ستارے
موسیقیخلیل احمد
تصدق حسین
سنیماگرافینعیم رضوی
ایڈیٹرعاشق علی حجرہ شاہ مقیم
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کمپنی (اسلام آباد)
تاریخ نمائش
دورانیہ
137 دقیقہ
ملک پاکستان
زباناردو

بُزدل (انگریزی: Buz-Dil) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 مئی، 1969ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر خواتین کی خدمت میں نہایت صاف ستھری اور پاکیزہ گھریلو فلم کی تکمیل کی گئی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں (اوسط) ثابت ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے مین تھیٹر اوڈین سنیما 18 ہفتے تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ثقلین رضوی تھے۔ کہانی سکندر حیات نے لکھی تھی اور موسیقی خلیل احمد نے بنائی تھی۔ فلم میں دیبا نے (ثریا) کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں حبیب، اعجاز، صابرہ سلطانہ اور طالش نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ ہر گھر کے ہر فرد کے لیے بالخصوص خواتین کے لیے قابل دید تصویر دو ننھے معصوم بچوں کی دل دہلادینے والی داستان جو ہر ماں کے دل کو تڑپا دے گئی۔ آپ کا شکر گزار محمد عاشق علی حجرہ شاہ مقیم سے۔

٭باپ کے ہوتے ہوئے بھی وہ یتیم تھی

٭شوہر کے ہوتے ہوئے بھی وہ بیوہ تھی

٭اولاد کے ہوتے ہوئے بھی بے اولاد تھی

ساؤنڈ ٹریک[ترمیم]

فلم کی موسیقی خلیل احمد اور تصدق حسین نے ترتیب دی۔ فلم کے نغمات فیاض ہاشمی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم تبسم انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نسیم بیگم، آئرین پروین، رونا لیلیٰ، مسرت، مہدی حسن، احمد رشدی اور مجیب عالم نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."واہ ری قسمت تیری دوہائی کھیل عجب تقدیر نے کھیلا"مجیب عالم4:19
2."غیر بن کے نہ ملیں ہم تمھیں اپنا کر لیں"مہدی حسن2:31
3."لے ہیں تمھارے لیے اک نذارنہ"نسیم بیگم5:02
4."ہو ہو پھولے بھلے مینا کے گنجن ڈالی"رونا لیلیٰ4:08
5."الف سے ابو الف سے امّی اک پیارا اک پیاری"احمد رشدی، آئرین پروین5:05
6."اللہ میاں ہم کو ہماری امّی سے میلا دے"آئرین پروین، مسرت4:44
کل طوالت:25:24

بیرونی روابط[ترمیم]