بلند ترین عمارات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مندرجہ ذیل فہرست دنیا کی بلند ترین عمارات کی ہے جسے ایمپورس نے مرتب کیا ہے [1]۔

درجہ نام شہر ملک بلندی منزلیں سن تعمیر
1 برج خلیفہ دبئی متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 818 میٹر 162 2010ء
2 تائی پے 101 تائی پے تائیوان کا پرچم تائیوان 509 میٹر 101 2004ء
3 شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر شنگھائی چین کا پرچم چین 492 میٹر 101 2008ء
4 پیٹروناس ٹوئن ٹاور کوالالمپور ملائشیا کا پرچم ملائشیا 452 میٹر 88 1998ء
5 نانجنگ گرین لینڈ فنانشل سینٹر نانجنگ چین کا پرچم چین 450 میٹر 66 2010ء
6 سیئرز ٹاور شکاگو امریکہ کا پرچم امریکہ 442 میٹر 108 1974ء
7 گوانگچو ویسٹ ٹاور گوانگچو چین کا پرچم چین 438 میٹر 103 2010ء
8 جن ماؤ ٹاور شنگھائی چین کا پرچم چین 421 میٹر 88 1998ء
9 ٹو انٹرنیشنل فنانس سینٹر ہانگ کانگ چین کا پرچم چین 415 میٹر 88 2003ء
10 ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل ٹاور شکاگو امریکہ کا پرچم امریکہ 415 میٹر 96 2009ء

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ ایمپورس ڈاٹ کام دنیا کی بلند ترین عمارات کی فہرست