بورڈیکس

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بورڈیکس

بورڈیکس جنوب مغربی فرانس کا ایک ساحلی شہر ہے جس کی آبادی 1999ء کی مردم شماری کے مطابق 925،253 ہے۔

بورڈیکس شراب 8 ویں صدی سے اسی شہر کے گرد و نواح میں تیار کی جاتی ہے۔ اس شہر کو شراب کا عالمی دارالحکومت کہتے ہیں جو شراب کی صنعت کی سب سے بڑی عالمی تقریب Vinexpo کا میزبان ہے۔

علاوہ ازیں بورڈیکس عسکری، خلائی اور ہوا پیمائی کا تحقیقی و ساخت گری کا مرکز بھی ہے۔

یہ شہر 732ء میں اموی جرنیل عبدالرحمن الغافقی کے ہاتھوں فتح ہوا تاہم مسلمانوں کی یہ فتوحات زیادہ دیرپا ثابت نہ ہوئی اور اسی سال 10 اکتوبر کو انہیں جنگ ٹورس میں شکست ہو گئی۔

جنگ 1870ء، جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوئم کے دوران فرانسیسی حکومت اس شہر سے دستبردار ہوئی تھی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں