بھونرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
بھونرا (Beetle)
بھونرا
بھونرا


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class
حشرات
طبقہ:
order

غلاف پران
ذیلی طبقہ:
sub order


خاندان:
family


انوع

بھونرا حشرات کے گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا کیڑا ہے، جس کی سب زیادہ انواع پائی جاتی ہیں۔ طبقاتی تقسیم میں انہیں غلاف پران کے طبقے میں رکھا جاتا ہے، اس کی انواع مملکہ حیوانات میں اب تک سب سے زیادہ دریافت کی گئی ہیں۔تمام جانداروں کا %25 فیصد[1]، اب تک دریافت کئے جانے والے حشرات کا %40 فیصد (تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار انواع[1]) جبکہ نئی انواع کی دریافت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی تقریباً پچاس لاکھ سے اسی لاکھ کے قریب انواع ہیں، جن میں کچھ دریافت کر لی گئی ہیں اور کچھ دریافت کی جانی ہیں۔ بھونرے دنیا کے تمام علاقوں میں پائے جاتے ہیں تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ دریاؤں اور بحر منجمد شمالی میں پائے جاتے ہیں یا نہیں۔ یہ ایک دوسرے سے تعامل ماحولی نظام کی مدد سے کئی طرح سے کر سکتے ہیں۔۔ یہ عموماً پودے، فِطَر، پھپھوندی، پودوں اور مرے ہوئے کیڑے مکوڑوں کی باقیات اور غیر فقاری جانور وغیرہ کھاتے ہیں۔ اس کی کچھ اقسام کئی قسم کے جانوروں کا شکار بھی کرتی ہیں جن میں پرندے اور پستانیہ جانور بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 جیمس۔ک۔لیبھر، جوزف۔و۔مکھگ کی تشکیلِ نو (مدیران) 2003. حشرات کا دائرۃ المعارف. علمی ناشر.