تاج الشریعہ
تاج الشریعہ مشہور فقیہ کا لقب ہے انھیں صاحب وقایہ بھی کہا جاتا ہے
نام[ترمیم]
محمد بن احمد بن عبد الله بن ابراہيم المحبوبی بعض کتابوں میں محمود بن احمد نام ہے
والد[ترمیم]
یہ بیٹے تھےصدر الشریعہ اول،محبوبی بخاری کے
لقب[ترمیم]
تاج الشریعہ لقب تھا۔ فقیہ اور عالم تھے
تصنیفات[ترمیم]
- نہایۃ الکفایہ فی درایۃ الہدایہ فی فروع الفقہ الحنفی مشہور ہے۔
- شرح الہدايہ،
- الفتاوى
- الواقعات
وفات[ترمیم]
تاج الشریعہ نے673ھ میں وفات پائی [1] [2]