جنتا پارٹی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جنتا پارٹی Janata Party | |
|---|---|
| بانی | جے پرکاش نارائن |
| قیام | 1977 |
| صدر دفتر | A-77، مشرقی نظام الدین نئی دہلی 110013. |
| انتخابی علامت | |
| موقع حبالہ | |
| www.janataparty.org | |
جنتا پارٹی بھارت کی ایک سیاسی جماعت تھی۔ ہنگامی صورتِ حال کے مخالف جماعتوں اور رہنماؤں نے مل کر اس جماعت کو تشکیل دی۔