جنگ سَتارامغل سلطنت اور مراٹھا سلطنت کے درمیان 1699ء سے 21 اپریل1700ء کے وسطی زمانہ میں لڑی گئی۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب نے ستارا کے قلعہ شاہی پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔ مغلوں نے ستارا قلعہ کے متعدد حصوں کو تباہ کر دیا اور مراٹھا سپہ سالار سنبھاجی نے 21 اپریل1700ء کو ہتھیار ڈالتے ہوئے شکست قبول کرلی اور مغلوں کا تسلط ستارا پر قائم ہو گیا۔[1]
↑Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ "Sindhia was defeated in a bloody three-day battle at Tunga, near Lalsot"۔ Greenwood Press۔ صفحہ: 915۔ ISBN978-0-313-33536-5۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2016الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); الوسيط |ISBN= و |isbn= تكرر أكثر من مرة (معاونت)