جوآخم فرینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوآخم فرینک
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1940ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سییجین [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ فیروبرگ
میونخ یونیورسٹی
کورنیل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  ماہر حیاتی طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا دان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کولمبیا ،  یونیورسٹی ایٹ البانی، سنی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے کیمیا   (برائے:cryogenic electron microscopy ) (2017)[4]
تمغا بنجمن فرینکلن (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوآخم فرینک (پیدائش 12 ستمبر 1940)، کولمبیا یونیورسٹی میں ایک جرمن نژاد امریکی بایو فزیکسٹ اور نوبل انعام یافتہ ہیں۔ انھیں سنگل پارٹیکل کریو الیکٹران مائیکروسکوپی کے بانی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، جس کے لیے انھوں نے 2017 میں جیک دوبوشے اور رچرڈ ہینڈرسن کے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام حاصل کیا۔ [5] انھوں نے بیکٹیریا اور یوکرائٹس سے رائبوزوم کی ساخت کے کام میں بھی اہم شراکت کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031198 — بنام: Joachim Frank — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://www.nobelprize.org/prizes/chemistry/2017/frank/facts/
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/121018723
  4. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/2017/press-sv.html
  5. "The Nobel Prize in Chemistry 2017"۔ The Nobel Foundation۔ October 4, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ October 6, 2017 
  •  

بیرونی روابط[ترمیم]