جورج دوم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جورج دوم [جورج اگسطس؛دس نومبر1683سے پچیس اکتوبر 1760] گيارہ جون 1727 سے اپنے انتقال تک برطانیہ-آئرلینڈ کے بادشاہ، برنزوک-لیونبرگ[ کے ڈیوک اور مقدس رومی سلطنت کے شاہ خزانچی اور شہزادہ منتخب بھی تھے ۔
| ویکیمیڈیا العام میں جورج دوم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |