جی ایٹ ٹو(G-8/2) اسلام آباد
جی ایٹ ٹو | |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جی ایٹ ٹو (انگریزی: G-8/2) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 63ہے یہ۔جی ایٹ ٹو، جی ایٹ تھری، جی ایٹ فور، پمز کالونی، مسکین کالونی اورپوسٹل سٹاف پر مشتمل ہے۔[1]