روات ،اسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

روات (انگریزی: Rawat) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو اسلام آباد یونین کونسل نمبر 24ہے۔نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق یہ روات شیخ پور، موہڑہ کھمبل، سود گھنگال، مہڑہ امیر، شادی دھمیال، ریڈیو پاکستان کالونی تھانہ روڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ محلہ کارا کو، ویٹرنری ہسپتال، بنی سراں اور قلعہ شاہی پر مشتمل ہے۔[1]

>

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]