حرکتہ المجاہدین

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حرکتہ المجاہدین افغان جہاد کی اہم تنظیموں میں شمار کی جاتی تھی جو بعد میں حرکت الانصار میں ضم ہوگئی تھی تاہم چند سالوں بعد حرکتہ المجاہدین نے رجعت کی اور دوبارہ پرانے نام سے کام کرنے لگی۔ بعد ازاں امریکا نے اس کو دہشت گرد ‍قرار دے دیا اور حکومت پاکستان نے اس پر پابندی عائد کردی۔ حرکتہ المجاہدین تحریک الاسلامی طالبان کی قریبی حلیف سمجھی جاتی تھی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں