دہشت گرد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ایک دہشت گرد دہشت گردی میں حصہ لیتا ہے دنیا کے بیشتر دانشور اور سیاستدان بار بار اس بات کو دہرا چکے ہیں کہ دہشت گرد کا کوئی دین یا مذہب نہیں ہوتا وہ ہر معاشرے میں نفرت کی علامت سمجھا جاتا ہے