پنجاب (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھارتی پنجاب سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بھارت کا نقشہ پنجاب
Punjab Montage India.PNG

پنجاب بھارت کی ایک ریاست ہے جسے عام طور پر مشرقی پنجاب یا بھارتی پنجاب کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں پاکستان کے صوبہ پنجاب، شمال میں جموں و کشمیر، شمال مشرق میں ہماچل پردیش، جنوب میں ہریانہ، جنوب مشرق میں چندی گڑھ اور جنوب مغرب میں راجستھان سے ملتی ہیں۔

ریاست کا کل رقبہ 50 ہزار 362 مربع کلومیٹر جبکہ آبادی 2000ء کے مطابق 24,289,296 ہے۔ بھارتی پنجاب کا دارالحکومت چندی گڑھ ہے جو پڑوسی ریاست ہریانہ کا بھی دارالحکومت ہے۔ دیگر بڑے شہروں میں بھٹینڈہ ، امرتسر ، جالندھر ، لدھیانہ اور پٹیالہ شامل ہیں۔ اکثریت سکھ مت کو مانتی ہے.


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔