پنجاب روڈویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجاب روڈویز
Punjab Roadways
پنجاب روڈویز
سلوگنشعبہ ذرائع آمد و رفت، پنجاب بھارت
بنیادی کمپنیDepartment of Transport, Punjab
بنیاد1948
صدر دفاترچندی گڑھ
خدمات کے علاقےضلع امرتسر، بٹالا، چندی گڑھ، ضلع فیروزپور، جگروں، جالندھر ضلع، ضلع لدھیانہ، ضلع موگا، ضلع سری مکتسر صاحب، نانگال، ضلع شہید بھگت سنگھ نگر، پٹھان کوٹ، Patti، ضلع روپنگر، ضلع ترن تارن
قسم خدماتمقامی، گاہک، معاہداتی، بھارت بھر میں
شریکآر۔سی۔ ڈیپوزٹ، کے۔ایم۔ اسکیم، پنجاب
اسٹیشنچندی گڑھ، Roopnagar، لدھیانہ، فیروزپور، موگا، پنجاب، جگروں، نانگال، جالندھر-1, جالندھر-2، نواں شہر، بٹالا، پٹھان کوٹ، ہوشیارپور، امرتسر-1, امرتسر-2, ترن تارن صاحب، Patti اور سری مکتسر صاحب۔
بیڑهتمام بیڑے پر مشتمل
  • پنجاب روڈویز - 868
  • آر۔سی۔ ڈپازٹ - 93
  • کی۔ایم۔ سکیم - 101
  • PUNBUS – 360
عاملمحکمہ نقل و حمل، پنجاب، بھارت
ویب سائٹپنجاب روڈویز

پنجاب روزویز، پنجاب، بھارت کی ایک بس کمپنی ہے، جس کے بیڑے میں 868 بسیں ہیں۔ پنجاب روڈویز کے 18 ڈپو ہیں چندی گڑھ، روپنگر، لدھیانہ، فیروزپور، موگا، پنجاب، جگروں، نانگال، جالندھر-1، جالندھر-2، نواں شہر، بٹالا، پٹھان کوٹ، ہوشیارپور، امرتسر-1، امرتسر-2، ترن تارن صاحب، پتی اور سری مکتسر صاحب۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:State owned road transport companies in India