سمجھوتہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سمجھوتہ ایکسپریس ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو لاہور، پاکستان اور دہلی، بھارت کے درمیان ہفتہ میں دو بار چلتی ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 22 جولائی 1976ء کو ہوا۔ اس ٹرین کے مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم واہگہ، پاکستان اور اٹاری، بھارت میں ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]