جعفر ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جعفر ایکسپریس
Jaffar Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کوئٹہ
اسٹاپ 25
اختتام راولپنڈی
فاصلہ 1,458 kilometres (906 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 39 اپ (کوئٹہ -> راولپنڈی),
40 ڈاون (راولپنڈی -> کوئٹہ)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
جعفر ایکسپریس نقشہ راستہ

جعفر ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کوئٹہ اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 16 اپریل 2003ء میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کیا۔

جعفر ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کوئٹہ سے راولپنڈی تک کا 1,458 kilometres (906 mi) فاصلہ 28 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کوئٹہ تا راولپنڈی براستہ سبی، سکھر، ملتان اور لاہور

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]