بولان میل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بولان میل
Bolan Mail
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com/
روٹ
آغاز کراچی
اسٹاپ 21
اختتام کوئٹہ
فاصلہ 857 کلومیٹر (533 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 3 اپ (کراچی -> کوئٹہ), 4 ڈاون (کوئٹہ -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
بولان میل نقشہ راستہ


بولان میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور کوئٹہ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان پرانی ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ [1]

بولان میل ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے کوئٹہ تک کا 857 کلومیٹر (533 میل) فاصلہ 20 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا کوئٹہ براستہ کوٹری، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور سبی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
  2. ^ Pakistan Railways official website, Bolan Mail Timings, Retrieved on 10 January 2014