فرید ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرید ایکسپریس
Fareed Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی شہر
اسٹاپ 44
اختتام لاہور جنکشن
فاصلہ 1,248 کلومیٹر (775 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 37 اپ (کراچی -> لاہور),
38 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

فرید ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا نام بابا فرید الدین گنج شکر کے نام پر رکھا گیا جو کہ ایک مشہور صوفی بزرگ اور شاعر تھے۔

یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,248 کلومیٹر (775 میل) فاصلہ 23 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، لودهراں، پاکپتن، اور رائے ونڈ

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]