اسلام آباد ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اسلام آباد ایکسپریس
Islamabad Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز لاہور جنکشن
اسٹاپ کوئی نہیں
اختتام راولپنڈی
فاصلہ 290 کلومیٹر (180 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 147 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
148 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

اسلام آباد ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔

اسلام آباد ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 4 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]