قراقرم ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قراقرم ایکسپریس
Karakoram Express
Karakoram Express 01.jpg
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی کینٹ
اسٹاپ 5
اختتام لاہور جنکشن
فاصلہ 1,241 کلومیٹر (771 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 41 اپ (کراچی -> لاہور),
42 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
قراقرم ایکسپریس نقشہ راستہ

قراقرم ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔ [1]

قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ 1,241 کلومیٹر (771 میل) کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔ [2]

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]