نائٹ کوچ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نائٹ کوچ ایکسپریس
Night Coach Express
Night Coach Express.jpg
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز اور ائر ریل سروسز
موقع حبالہ www.ars.net.pk
روٹ
آغاز کراچی کینٹ
اسٹاپ 6
اختتام لاہور جنکشن
فاصلہ 1,286 kilometres (799 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 43 اپ (کراچی -> لاہور), 44 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی, اے سی لوئر اور اے سی پارلر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
نائٹ کوچ ایکسپریس نقشہ راستہ

نائٹ کوچ ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 15 جنوری 2013ء ہوا۔

نائٹ کوچ ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر، اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,286 kilometres (799 mi) فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور فیصل آباد

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]