سبک خرام ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سبک خرام ایکسپریس
Subak Kharam Express
Pakistan Railways, Lalamusa Jn, 1.jpg
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز لاہور جنکشن
اسٹاپ 6
اختتام راولپنڈی
فاصلہ 290 kilometres (180 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 103 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
104 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

سبک خرام ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ [1]

یہ ٹرین ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 kilometres (180 mi) فاصلہ 5 گھنٹوں اور 20 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 13 January 2014
  2. ^ Pakistan Railways official website, Subak Kharam Express Timings, Retrieved on 13 January 2014