روہنگیا

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

روہنگیا برما/میانمار کے علاقہ اراکان اور بنگلہ دیش کے علاقہ چاٹگام/چٹاگانگ میں بسنے والے مسلمانوں کا نام ہےـ اراکان ریاست پر برمی تسلط کے بعد ظلم و تشدد کے دور سے تنگ آ کر بڑی تعداد میں مسلمان تھائی لینڈ میں مہاجر ہو گئے۔ 28 مارچ 2008 کو تھائی وزیر اعظم سماک سندارواج نے کہا کہ "تھائ بحیریہ کوئ ویران جزیرہ ڈھونڈ رہی ہے تاکہ روہینگا مسلمانوں کو وہاں رکھا جا سکے۔"[1] [2]


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Ovi مجلہ، 8 اپریل 2008ء، "Cry Rohingyas!!! Cry!!!!"
  2. ^ بی بی سی، 17 جنوری 2009ء، "Thailand's deadly treatment of migrants "

[ترمیم] بیرونی روابط

http://www.arakantodayurdu.00freehost.com/