مئی
وکیپیڈیا سے
مئ گريگورين سال کا پانچواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمی کا موسم ہوتا ہے۔ اس کا نام قدیم یونان کی دیوی مائیا (انگریزی:Maia ، یونانی:Μαῖα) کے نام پر رکھا گیا جو یونان اور روم میں زمین اور عورت کی زرخیزی کی دیوی یا خدا سمجھی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے پہاڑوں کی دیوی یا خدا بھی سمجھا جاتا تھا۔
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||