حسین حقانی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Husain Haqqani حسین حقّانی |
|
|
|
|
| در منصب 13 April 2008 – 22November2011 |
|
| پیشرو | Mahmud Ali Durrani |
|---|---|
|
|
|
| در منصب 11 May 1992 – 28 June 1993 |
|
| پیشرو | Tariq Mir |
| جانشین | Tariq Altaf |
|
|
|
| پیدائش | 1 جولائی 1956 Karachi, Pakistan |
| ازواج | Farahnaz Ispahani |
| بچے | 3 daughters 1 son |
| مادر علمی | University of Karachi |
| پیشہ | Journalist |
| مذہب | Islam |
حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکہ میں پاکستان کا سفیر رہا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسے سفیر مقرر کیا۔ اس سے پہلے متعدد حکومتوں (نواز شریف، بینظیر بھٹو) کا ایک وقت تک چہیتا رہا مگر بعد میں ان کا مخالف ہو گیا۔ سیاسی کردار کا آغاز اسلامی جماعت طلبہ، جامع کراچی، کے صدر کے بطور کیا۔ بعد میں صحافت سے وابستہ رہا۔ امریکی جامعہ میں استاد بھی ریا۔ 2011 میں اس پر پاکستان کی فوجی سربراہان کے خلاف صدر آصف علی زرداری کی طرف سے امریکی ایڈمرل ملن سے مدد مانگنے کا پیغام بھیجنے کا الزام لگا جس پر اس سے استعفی لے لیا گیا۔[1]
| ویکیمیڈیا العام میں حسین حقانی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |