"موبد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:


== عہدہ ==
== عہدہ ==
[[فارسی زبان|فارسی]] میں '''مُوبَد'''، [[عربی زبان|عربی]] میں '''مُوبِذ''' یا '''مَوبِذ''' کہا جاتا ہے۔ [[زرتشت|زرتشتیت]] میں یہ عہدہ آتش پرستوں یعنی مجوسیوں کے پیشوا کا ہوتا تھا جو اِس مذہب کا دانشمند یا عالم ہوتا تھا۔ اِس پیشوا سے بڑا عہدیدار مُوبَدِ مُوبدَان ہوتا تھا جسے [[زرتشتیت]] میں اعلیٰ ترین پیشوا سمجھا جاتا تھا جس کے ماتحت تمام مُوبد ہوا کرتے تھے۔<ref>حسن اللغات (فارسی):  صفحہ 867۔</ref><ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ: باب اول (حاشیہ)، صفحہ 49، مطبوعہ [[لاہور]]، [[2007ء]]</ref> [[زرتشتیت]] میں موبد ایک عہدہ تھا جس پر حکومت وقت بالخصوص [[ساسانی سلطنت]] اور [[سلطنت اشکانیان]] میں شہنشاہِ فارس ہی کسی فاضل شخص کو اِس عہدہ پر فائز کرتا تھا۔ [[ہندوستان]] میں یہ عہدہ مردوں کے لیے خاص تھا <ref>{{citation|first=Solomon Alexander|last=Nigosian|year=1993|title=The Zoroastrian Faith: Tradition and Modern Research|place=Montreal, Quebec|publisher=[[McGill-Queen's University Press]]|isbn=0-7735-1144-X|oclc=243566889|page=[https://books.google.com/books?id=Uspf6eDDvjAC&pg=PA104&lpg=PA104 104]}}</ref> [[ایران]] اور شمالی امریکا میں [[زرتشتیت]] کی آبادی میں موبد کے ساتھ ساتھ خاتون بطور نائب موبد کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔<ref>{{citation|first=Arzan Sam|last=Wadia|date=مارچ 9, 2011|title=The Jury Is Still Out On Women as Parsi Priests|url=http://parsikhabar.net/religion/the-jury-is-still-out-on-women-as-parsi-priests/2968/|work=parsikhabar.net|publisher=Parsi Khabar}}</ref><ref>{{citation|first=Mahshad|last=Khosraviani|date=جون 19, 2013|title=Sedreh Pooshi by Female Mobedyar in Toronto-Canada|url=http://www.parsinews.net/sedreh-pooshi-by-female-mobedyar-in-toronto-canada/3922.html?fb_source=pubv1|work=parsinews.net|publisher=Parsi News}}</ref>
[[فارسی زبان|فارسی]] میں '''مُوبَد'''، [[عربی زبان|عربی]] میں '''مُوبِذ''' یا '''مَوبِذ''' کہا جاتا ہے۔ [[زرتشت|زرتشتیت]] میں یہ عہدہ آتش پرستوں یعنی مجوسیوں کے پیشوا کا ہوتا تھا جو اِس مذہب کا دانشمند یا عالم ہوتا تھا۔ اِس پیشوا سے بڑا عہدیدار مُوبَدِ مُوبدَان ہوتا تھا جسے [[زرتشتیت]] میں اعلیٰ ترین پیشوا سمجھا جاتا تھا جس کے ماتحت تمام مُوبد ہوا کرتے تھے۔<ref>حسن اللغات (فارسی):  صفحہ 867۔</ref><ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ: باب اول (حاشیہ)، صفحہ 49، مطبوعہ [[لاہور]]، [[2007ء]]</ref> [[زرتشتیت]] میں موبد ایک عہدہ تھا جس پر حکومت وقت بالخصوص [[ساسانی سلطنت]] اور [[سلطنت اشکانیان]] میں شہنشاہِ فارس ہی کسی فاضل شخص کو اِس عہدہ پر فائز کرتا تھا۔ [[ہندوستان]] میں یہ عہدہ مردوں کے لیے خاص تھا <ref>{{citation|first=Solomon Alexander|last=Nigosian|year=1993|title=The Zoroastrian Faith: Tradition and Modern Research|place=Montreal, Quebec|publisher=[[McGill-Queen's University Press]]|isbn=0-7735-1144-X|oclc=243566889|page=[https://books.google.com/books?id=Uspf6eDDvjAC&pg=PA104&lpg=PA104 104]}}</ref> [[ایران]] اور شمالی امریکا میں [[زرتشتیت]] کی آبادی میں موبد کے ساتھ ساتھ خاتون بطور نائب موبد کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔<ref>{{citation|first=Arzan Sam|last=Wadia|date=مارچ 9, 2011|title=The Jury Is Still Out On Women as Parsi Priests|url=http://parsikhabar.net/religion/the-jury-is-still-out-on-women-as-parsi-priests/2968/|work=parsikhabar.net|publisher=Parsi Khabar}}</ref><ref>{{citation|first=Mahshad|last=Khosraviani|date=جون 19, 2013|title=Sedreh Pooshi by Female Mobedyar in Toronto-Canada|url=http://www.parsinews.net/sedreh-pooshi-by-female-mobedyar-in-toronto-canada/3922.html?fb_source=pubv1|work=parsinews.net|publisher=Parsi News|access-date=2019-09-25|archive-date=2014-10-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20141009105723/http://www.parsinews.net/sedreh-pooshi-by-female-mobedyar-in-toronto-canada/3922.html?fb_source=pubv1|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 14:56، 10 جولائی 2021ء

موبد زرتشتیت میں اعلیٰ مقام کا ایک عہدیدار ہوا کرتا تھا جو مذہبی فرائض کی ادائیگی کے لیے آتش کدہ میں موجود رہتا تھا۔ وہ عموماََ زرتشتیت کے دوسرے پجاریوں کو تعلیم دیتا تھا تا کہ وہ عوام تک اپنے مقام کو بہتر بنا سکیں۔ زرتشتیت کی مشہور رسم یسنہ بھی موبد ہی سر انجام دیتا تھا۔

عہدہ

فارسی میں مُوبَد، عربی میں مُوبِذ یا مَوبِذ کہا جاتا ہے۔ زرتشتیت میں یہ عہدہ آتش پرستوں یعنی مجوسیوں کے پیشوا کا ہوتا تھا جو اِس مذہب کا دانشمند یا عالم ہوتا تھا۔ اِس پیشوا سے بڑا عہدیدار مُوبَدِ مُوبدَان ہوتا تھا جسے زرتشتیت میں اعلیٰ ترین پیشوا سمجھا جاتا تھا جس کے ماتحت تمام مُوبد ہوا کرتے تھے۔[1][2] زرتشتیت میں موبد ایک عہدہ تھا جس پر حکومت وقت بالخصوص ساسانی سلطنت اور سلطنت اشکانیان میں شہنشاہِ فارس ہی کسی فاضل شخص کو اِس عہدہ پر فائز کرتا تھا۔ ہندوستان میں یہ عہدہ مردوں کے لیے خاص تھا [3] ایران اور شمالی امریکا میں زرتشتیت کی آبادی میں موبد کے ساتھ ساتھ خاتون بطور نائب موبد کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔[4][5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حسن اللغات (فارسی):  صفحہ 867۔
  2. اٹلس فتوحات اسلامیہ: باب اول (حاشیہ)، صفحہ 49، مطبوعہ لاہور، 2007ء
  3. Solomon Alexander Nigosian (1993)، The Zoroastrian Faith: Tradition and Modern Research، Montreal, Quebec: McGill-Queen's University Press، صفحہ: 104، ISBN 0-7735-1144-X، OCLC 243566889 
  4. Arzan Sam Wadia (مارچ 9, 2011)، "The Jury Is Still Out On Women as Parsi Priests"، parsikhabar.net، Parsi Khabar 
  5. Mahshad Khosraviani (جون 19, 2013)، "Sedreh Pooshi by Female Mobedyar in Toronto-Canada"، parsinews.net، Parsi News، 09 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2019