"عاتكہ بنت یزید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5: سطر 5:
'''عاتكہ بنت یزید''' ایک اموی شہزادی [[یزید بن معاویہ|خلیفہ یزید بن معاویہ]] کی بیٹی اور [[عبد الملک بن مروان|خلیفہ عبدالملک بن مروان]] کی زوجہ تھی۔ بعض نے اسے ''عالمہ دین'' قرار دیا کیونکہ اس نے علم دین کا وسیع مطالعہ کیا، خاص طور پر علم [[حدیث]] میں۔ اس کے ساتھ وہ اپنی سخاوت اور فیاضی کی وجہ سے بھی مشہور تھی  کیونکہ اس نے اپنی تمام دولت خاندان ابو سفیان کے غرباء میں دیدی تھی۔ <ref name="google">{{cite book|title=The Ideal Muslimah|publisher=Islamic Books|url=https://books.google.com.ly/books?id=jH3Qy5ii-FkC|accessdate=2015-02-11}}</ref>

: تاہم، عاتكہ کی ایک اور وجہ شہرت اس کی بارہ [[خلافت امویہ|اموی خلفاء]] (چودہ اموی خلفاء میں سے)<ref> دوسرا دوسرا [[عمر بن عبد العزیز|عمر ثانی]] تھے اور [[مروان الثانی|مروان ثانی]] ، اپنے شوہر کے بھتیجے </ref> سے قرابت اور رشتہ داری بھی تھی اور اسی سبب اسے ان کے سامنے [[حجاب (اسلام)|حجاب]] کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی اور یہی بات اسے دوسری خواتین سے ممتاز بناتی ہے جس کے اس قدر [[محرم (رشتہ)|محرم]] (اسلامی شریعت کے مطابق وہ مرد جن کے سامنے عورت کو پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے) خلفاء رہے ہوں۔<ref name="alssunnah">{{cite web|url=http://www.alssunnah.com/main/articles.aspx?selected_article_no=5467 |title=لحلقة (29) عاتكة بنت يزيد بن معاوية (العالمة السّخيّة (Atikah bint Yazid bin Muwaiyah, The Generous scholar (Arabic))|publisher=alssunnah.com|accessdate=2015-02-11}}</ref>
: تاہم، عاتكہ کی ایک اور وجہ شہرت اس کی بارہ [[خلافت امویہ|اموی خلفاء]] (چودہ اموی خلفاء میں سے)<ref> دوسرا دوسرا [[عمر بن عبد العزیز|عمر ثانی]] تھے اور [[مروان الثانی|مروان ثانی]] ، اپنے شوہر کے بھتیجے </ref> سے قرابت اور رشتہ داری بھی تھی اور اسی سبب اسے ان کے سامنے [[حجاب (اسلام)|حجاب]] کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی اور یہی بات اسے دوسری خواتین سے ممتاز بناتی ہے جس کے اس قدر [[محرم (رشتہ)|محرم]] (اسلامی شریعت کے مطابق وہ مرد جن کے سامنے عورت کو پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے) خلفاء رہے ہوں۔<ref name="alssunnah">{{cite web|url=http://www.alssunnah.com/main/articles.aspx?selected_article_no=5467|title=لحلقة (29) عاتكة بنت يزيد بن معاوية (العالمة السّخيّة (Atikah bint Yazid bin Muwaiyah, The Generous scholar (Arabic))|publisher=alssunnah.com|accessdate=2015-02-11|archive-date=2020-02-15|archive-url=https://web.archive.org/web/20200215183135/https://www.dimofinf.net/pagemanager.php?e=404|url-status=dead}}</ref>
: وہ اپنے پوتے الولید ثانی کی وفات تک حیات رہی۔<ref name="reefnet">{{cite web|url=http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=268522 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150211141641/http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=268522 |dead-url=yes |archive-date=2015-02-11 |title=موسوعة شبكة المعرفة الريفية (Atikah bint Yazid bin Muwaiyah (Arabic)) |publisher=encyc.reefnet.gov.sy |accessdate=2015-02-11}}</ref>

: وہ اموی خلفاء جو اس کے قریبی رشتہ دار تھے:
: وہ اموی خلفاء جو اس کے قریبی رشتہ دار تھے:

نسخہ بمطابق 06:11، 27 اگست 2021ء

عاتكہ بنت یزید

معلومات شخصیت
تاریخ وفات 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عبدالملک بن مروان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یزید بن عبدالملک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یزید بن معاویہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دیگر معلومات
پیشہ مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاتكہ بنت یزید ایک اموی شہزادی خلیفہ یزید بن معاویہ کی بیٹی اور خلیفہ عبدالملک بن مروان کی زوجہ تھی۔ بعض نے اسے عالمہ دین قرار دیا کیونکہ اس نے علم دین کا وسیع مطالعہ کیا، خاص طور پر علم حدیث میں۔ اس کے ساتھ وہ اپنی سخاوت اور فیاضی کی وجہ سے بھی مشہور تھی  کیونکہ اس نے اپنی تمام دولت خاندان ابو سفیان کے غرباء میں دیدی تھی۔ [1]

تاہم، عاتكہ کی ایک اور وجہ شہرت اس کی بارہ اموی خلفاء (چودہ اموی خلفاء میں سے)[2] سے قرابت اور رشتہ داری بھی تھی اور اسی سبب اسے ان کے سامنے حجاب کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی اور یہی بات اسے دوسری خواتین سے ممتاز بناتی ہے جس کے اس قدر محرم (اسلامی شریعت کے مطابق وہ مرد جن کے سامنے عورت کو پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے) خلفاء رہے ہوں۔[3]
وہ اپنے پوتے الولید ثانی کی وفات تک حیات رہی۔[4]
وہ اموی خلفاء جو اس کے قریبی رشتہ دار تھے:
نمبر شمار خلیفہ تعلقات
1 معاویہ بن ابو سفیان دادا
2 یزید بن معاویہ باپ
3 معاویہ بن یزید بھائی
4 مروان بن حکم سسر
5 عبدالملک بن مروان شوہر
6 الولید بن عبدالملک سوتیلے بیٹے
7 سلیمان بن عبدالملک
8 یزید بن عبدالملک بیٹا
9 ہشام بن عبدالملک سوتیلا بیٹا
10 الولید بن یزید بن عبدالملک پوتا
11 یزید بن الولید بن عبدالملک سوتیلے پوتے
12 ابراہیم بن الولید

جنگ دير الجاثليق کے بعد جب مصعب بن زبير کو قتل کرکے انکا سر کوفہ کے قصرالامارت میں عبدالملک بن مروان کے پاس لایا گیا تو عبدالملک نے انکا سر مصر میں اپنے بھائی عبدالعزیز بن مروان کے یہاں بھیجا مگر جب یہ سر مصر جانے سے قبل دمشق پہنچا تو عاتکہ کو اس کی خبر ہو گئی اور اس نے مصعب بن زبير کے سر کو سپاہیوں سے لیکر اسے غسل دیکر دفن کروایااور پھر عبدالملک سے کہا، "کیا تمھیں ابھی تک تسلی نہیں ہوئی کہ جو کچھ تم نے اس شہر میں ابتک کیا، یہ بہت ہی افسوسناک ہے"۔[5]

عاتكہ نے ١٢٦ ہجری میں اپنے پوتے ولید ثانی بن یزید کے انتقال کے بعد وفات پائی آپکا مزار دمشق کے علاقے حی قبر عاتکہ میں موجود ہے۔[6]

نوٹس

  1. The Ideal Muslimah۔ Islamic Books۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  2. دوسرا دوسرا عمر ثانی تھے اور مروان ثانی ، اپنے شوہر کے بھتیجے
  3. "لحلقة (29) عاتكة بنت يزيد بن معاوية (العالمة السّخيّة (Atikah bint Yazid bin Muwaiyah, The Generous scholar (Arabic))"۔ alssunnah.com۔ 15 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  4. "موسوعة شبكة المعرفة الريفية (Atikah bint Yazid bin Muwaiyah (Arabic))"۔ encyc.reefnet.gov.sy۔ 11 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  5. "الكامل في التاريخ"۔ شبكة إسلام ويب۔ 14 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. http://awqaf-damas.com/?page=show_det&category_id=140&id=1169