"وی وی ایس لکشمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:کھیلوں میں پدم شری اعزاز یافتگان (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 98: سطر 98:


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==
ان کی ولادت [[حیدرآباد، دکن]]، [[آندھرا پردیش]] میں ہوئی۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/hyderabad/blessed-to-be-born-in-hyderabad-city-modern-values-intact/articleshow/65323593.cms|title='Blessed to be born in Hyderabad, city modern, values intact'}}</ref><ref name="Who is VVS Laxman"/> لکشمن کے والدین [[وجئے واڑہ]] کے معروف ڈاکٹر ہیں۔ والد ڈاکٹر شانتارام اور والدہ ڈکٹر ستیہ بھام ہیں۔<ref name="family">{{cite news| url=http://cricket.indiatimes.com/articleshow/498991.cms | newspaper=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] | title=Cricket}}</ref> وہ دوسرے [[صدر بھارت]] [[سروپلی رادھا کرشنن]] کے تیسری پشت کے بھتیجے بھی ہیں۔<ref name="Who is VVS Laxman">{{cite web|url=http://www.ndtv.com/article/people/who-is-vvs-laxman-257065 |title=Who is VVS Laxman? |publisher=NDTV.com |date=2012-08-20 |accessdate=2013-05-07}}</ref>
ان کی ولادت [[حیدرآباد، دکن]]، [[آندھرا پردیش]] میں ہوئی۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/hyderabad/blessed-to-be-born-in-hyderabad-city-modern-values-intact/articleshow/65323593.cms|title='Blessed to be born in Hyderabad, city modern, values intact'}}</ref><ref name="Who is VVS Laxman"/> لکشمن کے والدین [[وجئے واڑہ]] کے معروف ڈاکٹر ہیں۔ والد ڈاکٹر شانتارام اور والدہ ڈکٹر ستیہ بھام ہیں۔<ref name="family">{{cite news| url=http://cricket.indiatimes.com/articleshow/498991.cms | newspaper=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] | title=Cricket}}</ref> وہ دوسرے [[صدر بھارت]] [[سروپلی رادھا کرشنن]] کے تیسری پشت کے بھتیجے بھی ہیں۔<ref name="Who is VVS Laxman">{{cite web |url=http://www.ndtv.com/article/people/who-is-vvs-laxman-257065 |title=Who is VVS Laxman? |publisher=NDTV.com |date=2012-08-20 |accessdate=2013-05-07 |archive-date=2012-11-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121127050624/http://www.ndtv.com/article/people/who-is-vvs-laxman-257065 |url-status=dead }}</ref>


ان کی تعلیم حیدراباد کے [[لٹل فلاور ہائی اسکول]] میں ہوئی۔ انہوں نے طب میں تعلیم حاصل کی مگر کرکٹ میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔
ان کی تعلیم حیدراباد کے [[لٹل فلاور ہائی اسکول]] میں ہوئی۔ انہوں نے طب میں تعلیم حاصل کی مگر کرکٹ میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔

نسخہ بمطابق 06:16، 29 اگست 2021ء

وی وی ایس لکشمن
ذاتی معلومات
مکمل نامونگی پاورپو وینکٹ سای لکشمن
پیدائش (1974-11-01) 1 نومبر 1974 (عمر 49 برس)
حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، India
عرفVVS, Very Very Special
بلے بازیRight-handed
گیند بازیRight-arm off spin
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 209)20 نومبر 1996  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ24 جنوری 2012  بمقابلہ  Australia
پہلا ایک روزہ (کیپ 112)9 اپریل 1998  بمقابلہ  Zimbabwe
آخری ایک روزہ3 دسمبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1992–2012Hyderabad
2007–2009Lancashire
2008–2010Deccan Chargers
2011Kochi Tuskers Kerala
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ بین الاقوامی فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ
میچ 134 86 267 173
رنز بنائے 8,781 2,338 19,730 5,078
بیٹنگ اوسط 45.5 30.76 51.64 34.54
100s/50s 17/56 6/10 55/98 9/28
ٹاپ اسکور 281 131 353 153
گیندیں کرائیں 324 42 1,835 698
وکٹ 2 0 22 8
بالنگ اوسط 63.00 34.27 68.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/2 3/11 2/42
کیچ/سٹمپ 135/– 39/– 277/1 74/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 جنوری 2012

ونگی پاورپو وینکٹ سای لکشمن (انگریزی: Vangipurapu Venkata Sai Laxman) (ولادت: 1 نومبر 1974ء) بھارت کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہیں وی وی ایس لکشمن کے طاور پر جانا جاتا ہے۔ فی الحال وہ تبصرہ نگار (کمنٹیٹر) ہیں۔[1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انہیں ایک خاص انداز کے شاٹ کھیلنے کے لیے جانا جاتا تھا۔ وہ مڈل آرڈو میں کھیلتے تھے۔ انہیں کچھ یادگار میچ بچاو اور میچ جتاو بلے بازیوں کے لیے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ وہ پچھلے بلے بازوں کو خوب مدد کرتے تھے اور ان کے ساتھ مل کر پاری سنبھال لیتے تھے۔ یہ ان کی ایک الگ خاصیت تھی جو انہیں بقیہ تمام کرکٹروں میں ممتاز کرتی ہے۔ 2001ء میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف ایڈن گارڈنز میں ان کی 281 رنوں کی پاری بھارتی کرکٹ کی ایک یادگار پاری ہے بلکہ اسے ٹیسٹ کی سب سے بہترین پاری کہا جاتا ہے۔[2] 2011ء میں حکومت ہند نے انہیں بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز پدم شری اعزاز سے نوازا۔[3]

انہوں نے اپنے کرکٹ کیرئر میں 100 ٹیسٹ مقابلے کھیلے لیکن انہیں کبھی کرکٹ عالمی کپ میں کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ گھریلو کرکٹ میں انہوں نے حیدراباد کی نمائندگی کی۔ وہ انگلش کاونٹی میں لنک شایر کے لیے بھی کھیلے۔ انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں ڈکن چارجرز کی کپتانی کی۔[4][5][6][7] 2002ء میں انہیں کرکٹر آف دی ایئر کا خطاب ملا۔ 2012ء میں انہوں نے کرکٹ کی دنیا کو الوداع کہ دیا۔[8]

ذاتی زندگی

ان کی ولادت حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش میں ہوئی۔[9][10] لکشمن کے والدین وجئے واڑہ کے معروف ڈاکٹر ہیں۔ والد ڈاکٹر شانتارام اور والدہ ڈکٹر ستیہ بھام ہیں۔[11] وہ دوسرے صدر بھارت سروپلی رادھا کرشنن کے تیسری پشت کے بھتیجے بھی ہیں۔[10]

ان کی تعلیم حیدراباد کے لٹل فلاور ہائی اسکول میں ہوئی۔ انہوں نے طب میں تعلیم حاصل کی مگر کرکٹ میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔

ان کی شادی 16 اکتوبر 2004ء کو جی آر شیلجا سے ہوئی۔ وہ گنٹور کی رہنے والی ہیں۔ref name="family"/> ان کی دو اولادیں ہیں- بیٹا سروجیت اور بیٹی اچنتیہ۔

حوالہ جات

  1. "VVS Laxman"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  2. "Laxman's Kolkata epic voted best Test performance"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  3. "VVS Laxman conferred with Padma Shri"۔ Zee News۔ 25 جنوری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  4. "Deccan Chargers Squad"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  5. "imd1 on-boards VVS Laxman as a Legend for cricket coaching offerings; joins hands with photography training community DCP Expeditions" 
  6. "imd1 on-boards VVS Laxman as a Legend for cricket coaching offerings"۔ 06 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2019 
  7. "imd1 (I Am The 1)، on-boards VVS Laxman as a Legend for cricket coaching offerings; also joins hands with India's biggest photography training community DCP Expeditions" 
  8. "Laxman retires from international cricket"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2012 
  9. "'Blessed to be born in Hyderabad, city modern, values intact'" 
  10. ^ ا ب "Who is VVS Laxman?"۔ NDTV.com۔ 2012-08-20۔ 27 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2013 
  11. "Cricket"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 

بیرونی روابط