"انڈو عرب لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 1: سطر 1:
'''انڈو عرب لیگ''' [[حیدرآباد، دکن]]، [[بھارت]] کی ایک تنظیم ہے جو [[عرب]] دنیا اور بھارت کے بیچ بہتر تعلقات کی وکالت مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ذریعے کرتی ہے۔ یہ تنظیم وقتًا فوقتًاسیمیناروں، کانفریسوں اور پریس کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ ان میں بھارت کے سابق صدور [[گیانی ذیل سنگھ]] اور [[شنکر دیال شرما]]، سابق وزرائے اعظم [[اندرا گاندھی]]، [[وی پی سنگھ]]، [[پی وی نرسمہا راؤ]]، [[دیوے گوڈا]]، [[اندر کمار گجرال]]، [[اٹل بہاری واجپئی]]، کئی ریاستی گورنر، [[آندھرا پردیش]] کے وزرائے اعلٰی اور کئی مشہور سیاست دان شریک ہو چکے ہیں۔<ref name="about us">[http://indoarableague.org/about-us.php Indo-Arab League Hyderabad, India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ان بااثر شخصیات کے علاوہ بھی کئی سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما ان کے پروگراموں کا حصہ رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی کمیونسٹ قائدین جیسے کہ [[سیتا رام ییچوری]] اور [[ڈی راجا]] شامل ہیں۔
'''انڈو عرب لیگ''' [[حیدرآباد، دکن]]، [[بھارت]] کی ایک تنظیم ہے جو [[عرب]] دنیا اور بھارت کے بیچ بہتر تعلقات کی وکالت مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ذریعے کرتی ہے۔ یہ تنظیم وقتًا فوقتًاسیمیناروں، کانفریسوں اور پریس کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ ان میں بھارت کے سابق صدور [[گیانی ذیل سنگھ]] اور [[شنکر دیال شرما]]، سابق وزرائے اعظم [[اندرا گاندھی]]، [[وی پی سنگھ]]، [[پی وی نرسمہا راؤ]]، [[دیوے گوڈا]]، [[اندر کمار گجرال]]، [[اٹل بہاری واجپئی]]، کئی ریاستی گورنر، [[آندھرا پردیش]] کے وزرائے اعلٰی اور کئی مشہور سیاست دان شریک ہو چکے ہیں۔<ref name="about us">{{Cite web |url=http://indoarableague.org/about-us.php |title=Indo-Arab League Hyderabad, India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-05-28 |archive-date=2018-09-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180903045802/http://indoarableague.org/about-us.php |url-status=dead }}</ref> ان بااثر شخصیات کے علاوہ بھی کئی سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما ان کے پروگراموں کا حصہ رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی کمیونسٹ قائدین جیسے کہ [[سیتا رام ییچوری]] اور [[ڈی راجا]] شامل ہیں۔


==عرب مشاہیر کے دورے==
==عرب مشاہیر کے دورے==

نسخہ بمطابق 07:53، 3 اکتوبر 2021ء

انڈو عرب لیگ حیدرآباد، دکن، بھارت کی ایک تنظیم ہے جو عرب دنیا اور بھارت کے بیچ بہتر تعلقات کی وکالت مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ذریعے کرتی ہے۔ یہ تنظیم وقتًا فوقتًاسیمیناروں، کانفریسوں اور پریس کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ ان میں بھارت کے سابق صدور گیانی ذیل سنگھ اور شنکر دیال شرما، سابق وزرائے اعظم اندرا گاندھی، وی پی سنگھ، پی وی نرسمہا راؤ، دیوے گوڈا، اندر کمار گجرال، اٹل بہاری واجپئی، کئی ریاستی گورنر، آندھرا پردیش کے وزرائے اعلٰی اور کئی مشہور سیاست دان شریک ہو چکے ہیں۔[1] ان بااثر شخصیات کے علاوہ بھی کئی سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما ان کے پروگراموں کا حصہ رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی کمیونسٹ قائدین جیسے کہ سیتا رام ییچوری اور ڈی راجا شامل ہیں۔

عرب مشاہیر کے دورے

فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات اس تنظیم کی دعوت پر دو بار حیدرآباد آئے تھے- 1982ء اور 1997ء میں۔ ان میں سے دوسرے اور اپنے آخری دور کے موقع پر وہ انڈو عرب کلچرل سینٹر کا حیدرآباد کے بنجارا ہلز علاقے میں افتتاح کیے تھے۔ اسی طرح سے فلسطین کے مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری نے 1993ء میں اسی سینٹر کے احاطے میں رحمت عالم مسجد کی بنا رکھی تھی۔[1]

فلسطینی قونصل خانہ کے قیام کی کوشش

2017ء میں انڈو عرب لیگ کے صدر نشین سید وقار الدین نے یہ اعلان کیا کہ لیگ حیدرآباد میں فلسطینی قونصل خانہ کے لیے مفت زمین مہیا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے 29 اکتوبر کو فلسطینیوں کے ساتھ یگانگت کا دن منانے کا بھی اعطلان کیا۔[2]

انعامات و اعزازات

1۔ انڈو عرب لیگ کے صدر نشین سید وقار الدین ایسے پہلے بھارتی بن چکے ہیں جنہیں 2015ء میں ستارۂ یروشلم اعزاز سے نوازا گیا ہے جو فلسطین کا سب سے اعلٰی شہری اعزاز ہے۔ یہ اعزاز انہیں فلسطین کے صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر اور سپریم جج محمود صدقی الحباش نے اپنے ہاتھوں سے عطا کیا تھا۔[3]

2۔ انہیں 2018ء میں باوقار عرب لیگ ایوارڈ سے نوازا چکا ہے۔ یہ اعزاز عالمی سطح پر چنندہ لوگوں کو دیا جاتا ہے۔ [4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Indo-Arab League Hyderabad, India"۔ 03 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2018 
  2. Indo-Arab League Chairman Syed Viqaruddin announced to offer land for Palestine consulate in Hyderabad – The Siasat Daily
  3. Chief Editor of Rahnuma-e-Deccan Receives Palestine's 'Star of Jerusalem' Award
  4. सईद वकारुद्दीन को 'अरब लीग' पुरस्कर | Naya India[مردہ ربط]