مندرجات کا رخ کریں

"محمد سہول بھاگلپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 8: سطر 8:
[[نذیر حسین دہلوی]] جیسے نامور اساتذہ اور علما ہیں ، جن سے دورہ سے پہلے مختلف علوم و فنون میں کتابیں پڑھیں ، اخیر میں [[دار العلوم دیوبند]] آیے اور سن 1317 ہجری میں [[محمود حسن دیوبندی]] کے درس میں شریک ہوکر تکمیل کی ۔

تکمیل کے بعد سات ، آٹھ سال دار العلوم دیوبند میں درجہ علیا کے مدرس و مفتی رہے، اس کے بعد [[مدرسہ عزیزیہ بہار شریف]] ، مدرسہ عالیہ کلکتہ ، [[مدرسہ عالیہ سلہٹ]] میں صدر مدرس اور شیخ الحدیث رہے ، 1920 میں مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ کے پرنسپل مقرر ہویے ، دار العلوم دیوبند کی مجلس شوری کے 1350 سے 1362 تک رکن رہے ، 12 رجب 1367 میں وفات ہوئی اور وطن میں ہی تدفین ہوئی

ـ<ref>http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/</ref>
ـ<ref>http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/ {{wayback|url=http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/ |date=20170922131804 }}</ref>
ان کے تحریر کردہ فتاویٰ کی تعداد کافی ہے ، دو کتابیں مطبوعہ بھی ہیں ۔<ref>مشاہیر علما دیوبند ، صفحہ60</ref>
ان کے تحریر کردہ فتاویٰ کی تعداد کافی ہے ، دو کتابیں مطبوعہ بھی ہیں ۔<ref>مشاہیر علما دیوبند ، صفحہ60</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 07:53، 5 جون 2023ء

محمد سہول بھاگلپوری
مذہباسلام

مولانا محمد سہول بھاگلپوری مفتی محمد شفیع عثمانی کے بعد دار العلوم دیوبند کے پانچویں مفتی اعظم تھےـ

سوانح

آپ کا وطن پورینی ، ضلع بھاگلپور تھا ، ، ابتدائی تعلیم کے بعد بھاگلپور ، کانپور ، حیدرآباد دہلی میں رہ کر تعلیم حاصل کی ، آپ کے اساتذہ میں اشرف عالم بھاگلپوری ، اشرف علی تھانوی ، اسحٰق بردوانی ، لفط اللہ علی گڑھی ، عبد الوہاب بہاری ، نذیر حسین دہلوی جیسے نامور اساتذہ اور علما ہیں ، جن سے دورہ سے پہلے مختلف علوم و فنون میں کتابیں پڑھیں ، اخیر میں دار العلوم دیوبند آیے اور سن 1317 ہجری میں محمود حسن دیوبندی کے درس میں شریک ہوکر تکمیل کی ۔ تکمیل کے بعد سات ، آٹھ سال دار العلوم دیوبند میں درجہ علیا کے مدرس و مفتی رہے، اس کے بعد مدرسہ عزیزیہ بہار شریف ، مدرسہ عالیہ کلکتہ ، مدرسہ عالیہ سلہٹ میں صدر مدرس اور شیخ الحدیث رہے ، 1920 میں مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ کے پرنسپل مقرر ہویے ، دار العلوم دیوبند کی مجلس شوری کے 1350 سے 1362 تک رکن رہے ، 12 رجب 1367 میں وفات ہوئی اور وطن میں ہی تدفین ہوئی ـ[1] ان کے تحریر کردہ فتاویٰ کی تعداد کافی ہے ، دو کتابیں مطبوعہ بھی ہیں ۔[2]

حوالہ جات

  1. http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ besturdubooks.net (Error: unknown archive URL)
  2. مشاہیر علما دیوبند ، صفحہ60