ذکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ذکر کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اردو و فارسی دونوں زبانوں میں اسی طرح مستعمل ہے، اسکی جمع ------ اذکار ------ کی جاتی ہے۔ یہ لفظ ذکر متعدد معنوں کا حامل ہے جس میں چند اہم درج ذیل ہیں۔

  1. مذہبی (بطور خاص اسلامی) مفہوم میں اس سے مراد اللہ کی عبادت یا اللہ کو یاد کرنے کی ہوتی ہے، دیکھیۓ ذکر (remembrance)۔
  2. ذِکر (ذ پر زیر) کا ایک اور مفہوم کسی بات کی جانب اشارہ دلانے (point out) ، بیان کرنے (describe) اور حوالہ دینے (reference / cite) کا بھی ہوتا ہے، دیکھیۓ ذکر (Report)
  3. طب و حکمت کی کتب میں ذَکر (ذ پر زبر) انسانی جسم میں موجود اس تولیدی عضو کو بھی کہا جاتا ہے جو کہ نر (male) میں پایا جاتا ہے اور مادہ (female) سے جفت گیری (copulation) کرنے میں حصہ لیتا ہے، دیکھیۓ قضیب (penis)۔



Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ذکر&oldid=613000’’ مستعادہ منجانب