رانیٹیڈین
وکیپیڈیا سے
|
رانیٹیڈین
|
|
| نظامی (آئیوپی ایسی) نـام | |
| N-(2-[(5-[(dimethylamino)methyl]furan-2-yl)methylthio]ethyl)-N-methyl-2-nitroethene-1,1-diamine | |
| شناختساز | |
| کـاس عدد | |
| تمک رمز | A02 |
| پبکیم | |
| مصرف ادویہ | |
| کیمیائی معطیات | |
| صیغہ | C13H22N4O3S |
| سالمی کمیت | 314.4 g/mol |
| معطیات ادویاتی نقلیات | |
| حیوی فراہمی | 39 to 88% |
| استقلاب | Hepatic |
| نصف حیات | 2–3 hours |
| اخراج | 30–70% Renal |
| معالجاتی غور و تفکر | |
| Licence data |
|
| زمرۂ حمل |
B1(AU) |
| قانونی حیثیت |
Pharmacy Only (S2)(AU) OTC(US) P/POM (UK) |
| راستے | Oral, IV |
رانیتیدین (یا رینیٹیڈین / ranitidine) ایک دوائی ہے۔ یہ دوائی قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) اور سوزش معدہ (gastritis) کے خلاف استعمال میں آتی ہے۔ یہ دوائی معدے میں بننے والے معدی ترشے (gastric acid) کی پیداوار کو روکتی ہے۔
فہرست |
[ترمیم] علم الادویہ
[ترمیم] استعمالات
[ترمیم] احتیاطات
- تفصیلی مقالہ : احتیاطات (precautions)۔
اگر معدے میں سرطان ہو تو رانیتیدین کا استعمال منع ہے اور سرطان کی وجہ سے اس بیمار کی تشخیص مشکل ہوتا ہے۔ اگر کوئی عورت حاملہ ہو اور بچے کی ولادت ہونے والی ہو تو اس عورت کو رانیتیدین کے استعمال کرنے کے بارے میں طبیب اس دوا کو استعمال کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ ، انفرادی طور پر اس مریض کے تاریخچہ (history) ، جسمانی امتحان اور اختبارات کو مدنظر رکھتے ہوۓ کرتا ہے۔ اگر بچہ کا وزن چالیس کیلوگرام سے کم ہے اس کے لئے یہ دوا مناسب نہیں ہے۔
[ترمیم] خوراک
[ترمیم] جانبی تاثیرات
- تفصیلی مقالہ : جانبی تاثیر (side effect)۔
[ترمیم] ممانعت
- تفصیلی مقالہ : ممانعت استعمالات (contraindications)۔