راہنہ سادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راہنہ سادات
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلکلر کہار
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

راہنہ سادات (انگریزی: Rehna Sadat) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل کلر کہار بھون کے قریب واقع ہے۔یہ گاؤں سادات ہمدانیہ اعرجیہ کا مسکن ہے جس کو سخی شاہ محمد حسین نوری ہمدانی نے آباد کیا جن کی اولاد کا ذکر سید قمر عباس اعرجی ہمدانی نے کتاب المشجر من اولاد حسین الاصغر میں کیاھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مراۃ الاولیاء صفحہ 25 مصنف شمس العلماء سید محمد بن سید محمد بن سید حسین بہرائچ