رمیش کمار وانکوانی
رمیش کمار وانکوانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مذہب | ہندومت |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
والدین | سیتل داس (باپ) |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن مدت 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 |
|
حلقہ انتخاب | اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
رمیش کمار وانکوانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو 2013ء کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے قومی اسمبلی پاکستان کے اقلیتی رکن کے طور پر انتخابات میں کامیاب ہوئے۔[1] اپریل 2018ء میں انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔[2]
رمیش کمار پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ہیں۔[3][4]
ستمبر 2014ء، رمیش کمار اور رحمان ملک کی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانے والی ہوائی پرواز کو روکا گيا جس پر دونوں ہی شخصیات پر کافی تنقید ہوئی۔[5][6]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Members - Minority"۔ Pakistan National Assembly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ "Big blow to PML-N as MNA Dr Ramesh Kumar joins PTI"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018
- ↑ "Marriage bill: Hindus wary of Supreme Court verdict's implementation"۔ Express Tribune۔ 19 جنوری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "Religious places of minorities not protected well in KP: MNA"۔ Dawn۔ 20 جنوری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "Two Pakistani Politicians Got Kicked Off a Plane by Furious Passengers"۔ Time۔ 17 September 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "Pakistan Rehman Malik: Passengers force ex-minister off plane"۔ BBC News۔ 16 September 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- پاکستانی سیاست سے متعلق نامکمل مضامین
- سانچے
- سانچہ سیاست
- 1974ء کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی ہندو شخصیات
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین