ریاست کپور تھلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست کپور تھلہ
Kapurthala State
نوابی ریاست

1772–1947

Flag of کپور تھلہ

پرچم

تاریخی دور نئی سامراجیت
 - قیام 1772
 - آزادی ہند 1947
رقبہ
 - 1901 352 km2 (136 sq mi)
آبادی
 - 1901 314,341 
     کثافت 893 /km2  (2,312.9 /sq mi)
جگت جیت سنگھ بہادر

ریاست کپور تھلہ (Kapurthala State) (گرمکھی: ਕਪੂਰਥਲਾ، دیوناگری: कपूरथला) خطۂ پنجاب میں ایک نوابی ریاست تھی جسکا دارالحکومت کپور تھلہ تھا۔