رینے ڈیکارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رینے دیکارت سے رجوع مکرر)
رینے ڈیکارٹ
(فرانسیسی میں: René Descartes)،(لاطینی میں: Renatus Cartesius ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1596ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 فروری 1650ء (54 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک ہوم[1][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا[4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ساں جرمین دے پرے (ایبی)[4][10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لیڈن
یوتریخت یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی[4][11][12]،  ریاضی دان[11][12][13]،  ماہر موسیقیات،  طبیعیات دان[11][12]،  ماہر فلکیات،  موسیقی کا نظریہ ساز،  فوجی افسر،  مصنف[14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[15]،  فرانسیسی[16][15][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ[18]،  ماوراء الطبیعیات،  علمیات[18]،  ریاضی[18]،  میکانیات،  عقلیت[18]،  طبیعیات[18]،  بصریات[18]،  نظریہ موسیقی[18]،  آواز[18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر افلاطون،  ارسطو،  ایکویناس سینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک عقلیت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رینے ڈیکارٹ فرانسیسی ریاضی دان اور جدید فلسفے کا بانی تھا۔ تورین میں پیدا ہوا۔ پیرس میں ریاضی، طبیعیات اور الہیات کی تعلیم حاصل کی۔ کم سنی ہی میں تمام ممتاز فلسفیوں کی کتابیں پڑھ لی تھیں۔ فلسفے کے ساتھ ریاضی سے بھی خاص شغف تھا۔ اس نے الجبرا اور جیومیٹری کے امتزاج کا ایک خاص طریقہ ایجاد کیا جسے اب تحلیلی ہندسہ Analytic Geomentry کہتے ہیں۔ فلسفے پر متعدد کتابیں تصنیف کی جن میں مراقیات اور اصول فلسفہ جدید فلسفے پر اعلی درجے کی تصانیف شمار کی جاتی ہیں۔ اس نے علم کے تمام شعبوں میں ریاضی کے اصولوں اور قاعدوں کا اطلاق کرنے کا طریقہ وضع کیا اور یہ اس کے فلسفے کا بنیادی پہلو ہے۔ وہ خیالی مظاہر کو بھی طبیعی اور کیمیاوی اصول کے ماتحت سمجھتا ہے۔ سائنس میں اس نے روایت کا ساتھ نہ دیا بلکہ فرانسس بیکن کے استقرائی طریق کی پیروی کی۔ تاہم مشاہدے اور تجربے سے زیادہ منطق اور عقل پر انحصار کیا۔ فلسفے پر اس کا اثر گہرا ہے۔ بعض نقاد اسے بابائے فلسفۂ جدید کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ عنوان : Descartes, René — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ Renatus Cartesius
  5. ^ ا ب René Descartes
  6. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/435090 — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mc943m — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118524844  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118524844  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Декарт Рене
  10. https://www.lexpress.fr/culture/art/mais-ou-etait-passee-la-tete-de-descartes_1726031.html
  11. Renatus Cartesius
  12. https://cs.isabart.org/person/26235 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001725 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
  14. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001725 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5220707
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001725 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022