سدھارتھ ملہوترا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سدھارتھ ملہوترا
(ہندی میں: सिद्धार्थ मल्होत्रा)،(انگریزی میں: Sidharth Malhotra ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1985
بھارتدہلی
قومیت بھارتی
قد ٦ فٹ ١انچ
مذہب ہندو
زوجہ کیارا اڈوانی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان سنیل ملہوترا (باپ)

ریمہ ملہوترا (ماں)

ہرشاد ملہوترا (بھائی)
عملی زندگی
پیشہ اداکار , ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  تیلگو،  گجراتی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سدھارتھ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے 2010ء میں بننے والی فلم مائی نیم از خان میں کرن جوہر کے اسسٹینٹ ڈائریکٹر تھے۔ اس کے بعد انھوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔

فلمی کیرئیر[ترمیم]

سدھارتھ ملہوترا نے فلمی کیرئیر کا آغاز اپنی فلم سٹوڈینٹ آف دی آئیر سے کیا۔ اس کے بعد ان فلموں میں کا م کیا۔ جن میں ہنسی تو پھنسی، ایک ویلن، کپور اینڈ سنز وغیرہ شامل ہیں۔ اب انھوں نے اور بھی شاندار فلمیں سائین کی ہیں_

فلموگرافی[ترمیم]

Key †
(+)جو فلمیں جو ابھی رلیز نہیں ہوئیں_
سال فلم کردار نوٹ
2010 مائی نیم از خان اسسٹینٹ ڈائیریکٹر
2012 سٹوڈینٹ آف دی ائیر ابھیمنییو سنگ
2014 ہنسی تو پھنسی نکل بھاردواج
2014 ایک ویلن گرو پرتاب سنگ
2015 برادرز مونٹی فرنینڈس
2016 کپور اینڈ سنز ارجن کپور
2016 بار بار دیکھو جے ورما
2017 +آ جنٹلمن گورؤ\رشی
2017 +اتفاق وکرم
2018 +ایاری جے بکشی

ایورڈز اور نامینیشن[ترمیم]

سال فلم ایورڈ کیٹیگری نتیجہ
2012 سٹوڈینٹ آف دی ائیر بگ سٹار انٹرٹینمینٹ ایوارڈز most entertaining [Film] debut actor نامینیٹیڈ
2013 سٹوڈینٹ آف دی ائیر ای ٹی سی بالی وڈ بزنس ایوارڈز،

فلم فئیر ایوارڈز، سکرین ایورڈز

most profitable debut male

best debut male best promising newcomer_male

نامینیٹیڈ

نامینیٹیڈ نامینیٹیڈ

2013 سٹوڈینٹ آف دی ائیر سٹار دسٹ ایوارڈز most promising debut male جیتا

مزید دیکھیے[ترمیم]

عالیہ بھٹ

شاہ رخ خان

ایک ویلن

سٹوڈینٹ آف دی ائیر

  1. The Times of India — سے آرکائیو اصل — شائع شدہ از: 7 فروری 2023