سورج گرہن 29 اپریل 2014ء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورج گرہن اپریل 29, 2014 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Annular |
گاما | 1.00001 |
وسعت | 0.9868 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | - |
متناسقات | 70°36′S 131°18′E / 70.6°S 131.3°E / -70.6; 131.3 |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | - km |
اوقات (UTC) | |
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء | 3:52:38 |
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء | 5:47:50 |
طویل گرہن | 6:04:33 |
(U4) مکمل گرہن کا اختتام | 6:09:20 |
(P4) جزوی گرہن کا اختتام | 8:14:28 |
حوالہ جات | |
Saros | 148 (21 of 75) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9539 |
29 اپریل 2014ء کو ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا جو مشرق بعید کے ممالک اور جزائر میں نظر آیا۔
اوقات[ترمیم]
متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:52:38 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 05:47:50 پر ہوا۔ مکمل ہالہ دار گرہن صبح 06:04:33 پر واقع ہوا۔ مکمل گرہن کا اختتام 06:09:20 پر شروع ہوا اور 08:14:28 پر جزوی گرہن ختم ہو گیا۔
گرہن کا منظر جن مقامات پر دکھائی دیا[ترمیم]
یہ گرہن آسٹریلیا، جزائر کوکوس، جزائر کرگولن، مشرقی تیمور، جزیرہ کرسمس میں دکھائی دیا۔
شمسی ساروس | |
---|---|
شمسی ساروس 110-120 | |
شمسی ساروس 121-130 | |
شمسی ساروس 131-140 | |
شمسی ساروس 141-150 | |
شمسی ساروس 151-160 | |
شمسی ساروس 161-164 |
ویکی ذخائر پر سورج گرہن 29 اپریل 2014ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |